جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیکٹا ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس۔ 

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نیکٹا ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس۔

نیکٹا کی آج بریفنگ لی ہے ، 2018 کے مقابلے میں ہلاکتوں کمی آئی ہے۔ سی پیک کو تھریٹس تھیں نیکٹا نے بروقت اطلاع دی۔ 2پ افراد کو لائف تھریٹس ہیں انھیں اگاہ کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن کو بھی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ضمنی الیکشن اگر انہی تاریخوں میں ہورہے جب ان کی لانگ مارچ کی تاریخ ہے۔ لندن اور سعودی عرب کی فلائٹس بند ہوگئیں کووڈ کے باعث۔ نواز شریف نے اپنی سیاست کو خود دفن کیا۔ انھوں آرمی کے جرنلز اور ججز کے ساتھ محاذ آرائی کی۔ پی ڈی ایم سینٹ الیکشن میں حصہ لے گی۔ اگر پی ڈی ایم نے بائیکاٹ کیا تو حکومت تاریخی اکثریت ملے گی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے