جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین لیکسن گروپ آف کمپنیز اقبال علی لاکھانی اور شہریار نواب کی ملاقات۔ 


اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین لیکسن گروپ آف کمپنیز اقبال علی لاکھانی اور شہریار نواب کی ملاقات۔ ملاقات میں ملک میں سرمایہ کاری کیلئے موزوں ماحول اور صنعت کی ترقی پر گفتگو۔ اقبال علی لاکھانی نے حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کو معیشت کیلئے مثبت قرار دیتے ہوئے حکومت کے اقدامات کی پزیرائی کی۔

ملکی معیشت کی ترقی اور کاروبار دوست پالیسیوں سے زرِ مبادلہ بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ کرونا کے باوجود پاکستان کی معیشت کی خطے میں سب سے بہتر کار کردگی کا سہرا معاشی ٹیم کو جاتا ہے، وزیر اعظم عمران خان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے