پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

لاہور : (ویب مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج صبح کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ضروری سرکاری امور گھر سے نمٹاتے رہیں گے۔ عوام سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے