جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

سربراہ پاک فضائیہ کی پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین- IX کے دوران ایک چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز۔


سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین- IX کے دوران ایک چینی ساختہ جنگی جہاز میں پرواز۔ ائیر چیف نے فضائی مشق میں حصہ لینے والے شرکاء کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی مہارت کی بھرپور تعریف کی۔

موجودہ حالات کے تناظر میں ملٹری ایوی ایشن ٹیکنالوجی دور جدید کی عسکری ضروریات کا ایک اہم جز ہے۔ شاہین سیریز مشقیں دونوں فضائی افواج کے لیے ایک دوسرے کی جنگی مہارت سے استفادہ حاصل کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوں گی۔ اس مشق سے دونوں فضائی افواج کے درمیان موجودہ پیشہ ورانہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔ائیر چیف

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے