جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاآواران، بلوچستان میں شہید ہونے والے لانس نائیک محمد اقبال کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ


اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاآواران، بلوچستان میں شہید ہونے والے لانس نائیک محمد اقبال کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ۔

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی شہید کے درجات کی بلندی کی دعا۔ صدر مملکت کا شہیدکی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، صدر مملکت عارف علوی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے