جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

نارتھ کراچی صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکا۔ سندھ رینجرز

نارتھ کراچی صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکا۔ سندھ رینجرز
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے کی وجہ سے فیکٹری کی چھت گر گئی جس میں کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔ رینجرز کے جوان جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔  رینجرز کے جوان ریسکیو ٹیموں کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔سندھ رینجرز

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے