جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

‏وفاقی حکومت کا نئی گاڑی کی خریداری پر 2لاکھ روپےتک اضافی ٹیکس کا فیصلہ،ذرائع

‏وفاقی حکومت کا نئی گاڑی کی خریداری پر 2لاکھ روپےتک اضافی ٹیکس کا فیصلہ،ذرائع

‏اضافی ودہولڈنگ ٹیکس یکم جنوری سے 30 جون 2021 تک نافذ رہے گا۔ ‏2000 سی سی اور اس سے اوپر گاڑیوں پر 2 لاکھ روپے اضافی ٹیکس عائد ہوگا۔ ‏1000 سے 2000سی سی تک کی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے اضافی ٹیکس لاگو ہوگا۔ ‏660 سے1000 سی سی گاڑی پر 50 ہزار روپے اضافی ودہولڈنگ ٹیکس لیاجائے گا، ذرائع

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے