جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

‏وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں یو اے ای کے سفیر عزت مآب جناب حماد عبید ابراہیم الزابی سے ملاقات۔ 

‏وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب جناب حماد عبید ابراہیم الزابی سے ملاقات۔
پاکستان یو اے ای تعلقات، یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور پاکستانی شہریوں پر حالیہ ویزہ پابندی سےمتعلق بات چیت۔‏عرب امارات میں پاکستانی قیدیوں کی جلد سے جلد بازیابی کے لئے تعاون بڑھانے پر زور۔
پاکستان اورعرب امارات کے درمیان دیرینہ تعلقات ہے۔ پاکستانی شہریوں پر ویزہ پابندی کا جلد از جلد خاتمہ ہونا چاہئے۔شیخ رشید احمد
پاکستانی شہریوں پر یو اے ای ویزہ پابندی عارضی ہے۔یو اے ای سفیر

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے