جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

لاہور: گزشتہ روز کی نسبت آج طبیعت بہتر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار


لاہور: گزشتہ روز کی نسبت آج طبیعت بہتر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

عوام کی دعاؤں پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مکمل احتیاط کر رہا ہوں اور آئسولیشن میں ہوں۔ اہم سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں۔ عوام سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ اپوزیشن جماعتیں اجتماعات سے گریز کریں۔ وقت سیاست کا نہیں بلکہ دکھی انسانیت کے دکھ بانٹنے کا ہے۔ سیاست کیلئے آگے بہت وقت ہے۔ اس وقت انسانی زندگیاں بچانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے