جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون۔ 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو ٹیلی فون۔

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور محمود خان اچکزئی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اہداف پر بھی گفتگو کی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی محمود خان اچکزئی کو شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے