جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

کراچی:شہر میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔

کراچی :شہر میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ۔
بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی ایس ار اے کے 2 دہشتگرد اتحاد ٹائون سے گرفتار۔ گرفتار دہشتگردوں سے کلاشنکوف، 6کلو بارودی مواد اور دستی بم سمیت دیگر سامان برآمد۔ نیٹ ورک کو بھارتی خفیہ ایجنسی را چلا رہی ہے۔ ایک قوم پرست جماعت کی اڑ میں نیٹ ورک چلایا جارہا ہے۔ قوم پرست علحیدگی پسند نیٹ ورک کو اضغر شاہ نامی دہشتگرد چلا رہا ہے۔ دہشتگرد افغانستان میں رپورش ہے،را سے رابطوں میں بھی ملوث ہے۔ گرفتار دہشتگرد محمد بچل نے 19 جون 2020 کو گھوٹکی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دستی بم پھینکا۔ دستی بم حملے میں 2 سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے تھے۔ گرفتار دہشتگرد سہیل احمد بھٹو نے 19 جون 2020 کولاڑکانہ میں اسکول پر دستی بم حملہ کیا۔ کارروائی کو حساس اداروں اور پولیس افسران نے سراہا ہے،ایس ایس پی کیماڑی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے