جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

الحمداللہ، طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

الحمداللہ، طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار
فی الحال قرنطینہ میں ہوں۔ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق آرام کررہا ہوں،تاہم اہم سرکاری امورگھر سے ہی نمٹارہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے فیملی کے ٹیسٹ نیگٹو آئے ہیں۔ صحت یابی کیلئے دعاؤ ں پر عوام کا مشکورہوں۔ عوام کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ صورتحال تشویشناک ہے،ایس او پیز پر عمل کرنے میں ہی حفاظت ہے۔ موجودہ حالات میں عوامی اجتماعات کرنا کسی صورت بھی مناسب نہیں۔ ہمیں سب سے پہلے عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ہے۔عثمان بزدار

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے