جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

خوشی میں ہوائی فائرنگ کہیں آپ کو قتل کا ملزم نا بنا دے۔ 

خوشی میں ہوائی فائرنگ کہیں آپ کو قتل کا ملزم نا بنا دے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ۔ نئے سال میں فائرنگ کرنے والے کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا۔ جس شخص کی گولی سے کوئی شہری زخمی ہوا وہ نامزد ہوگا۔ یہ تصور کیا جائے گا کہ شہری نے ہوائی نہیں بلکہ براہ راست فائرنگ کی ہے۔ ہم نے لفظ ہوائی فائرنگ میں سے ہوائی نکال دیا ہے۔ 25 دسمبر اور نئے سال کے موقع پر سخت سیکورٹی اقدامات ہونگے۔ ہوائی فائرنگ سے ہر سال 20 سے 30 زائد افراد زخمی ہوتے ہیں۔ شہری قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔ سال 2017 میں معصوم سبحان جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوئے۔ سال 2018 ہوائی فائرنگ کے واقعات میں خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔ سال 2019 میں بھی ہوائی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔ سال 2020 ہوائی فائرنگ سے کمسن بچی اور خاتون سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے