پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

سندھ کی بیوروکریسی دولہا بھائی کے مشن کو پایا تکمیل پہچا رہی ہے، خرم شیر زمان


سندھ کی بیوروکریسی دولہا بھائی کے مشن کو پایا تکمیل پہچا رہی ہے، خرم شیر زمان

آصف زرداری المعروف دولہا بھائی اور ان کی جماعت نے سندھ کو لوٹنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔ پلی بارگین کرنے والے افسران آصف اور بلاول زرداری کے لیے کرپشن کرتے رہے۔ سن کوٹا پر مشیران اور بیوروکریسی کی بھرتی سندھ میں عروج پر ہے۔ سندھ کے نوجوانوں کا حق مار کر پی پی لوٹ مار میں مصروف ہے۔ سندھ کے سرکاری اداروں میں قابض زرداری مافیا کو گرفتار کیا جائے۔ بیوروکریسی اور بلاول ہاؤس کے درمیان لین دین سندھ حکومت کے ایک اہم وزیر کرتے ہیں۔ تحریک انصاف سندھ میں نیب کی کاروائی سے مطمئن نہیں۔ کرپٹ افسران کے خلاف تحریک انصاف عدالت جائے گی، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے