اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی بھارتی فوج کے کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کرنے پر مذمت۔ 

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی بھارتی فوج کے کشمیری فٹبالر عامر سراج کو شہید کرنے پر مذمت۔

بھارت کے غیرقانونی مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر مظالم انتہا کو پہنچ گئے ہیں۔ مفاد پرست بھارتی افواج نے کشمیر میں کالا قانون نافذ کر رکھا ہے۔ بھارت کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دی سکتے کہ وہ جب چاہے جسے چاہے کی بنیاد پر معصوم شہریوں کو اغوا کرتا پھرے۔ عامر سراج جون سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا۔ عامر سراج کو فٹ بال کھیلنے کا جنون تھا۔ بھارتی افواج ہر اُس کشمیری سے خوفزدہ ہیں جو ہنر کی بدولت دنیا میں کشمیر کا مثبت چہرہ دکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارت ہمسے ہمارے ہونہار چھینے چلا جا رہا ہے۔ بھارت کی اس بربریت کو دنیا بھر کے سامنے بے نقاب کرنا ہمارا مشن ہے. بھارت کے مکروہ چہرے کو ہر فورم پر بے نقاب کررہے ہیں۔ ہر کشمیری اور پاکستانی کو عامر سراج کی آواز بننا ہے۔ شہریار آفریدی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے