جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد: ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس ٹیم کی کارروائی۔ 

اسلام آباد: ایس پی انوسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس ٹیم کی کارروائی۔

موبائلز فون چوری کی وارداتوں میں ملوث ناصر اقبال نامی چور گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ 8 عدد قیمتی موبائل فون اور نقدی برآمد۔ کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سب انسپکٹر ظفر اقبال، اے ایس آئی منظور حسین اور جوانوں نے کی۔ ملزم خلاف مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مزید تفتیش شروع کردی۔ ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے