جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

ایل او سی پر گولہ باری ، قابض بھارتی فوج کے 2 سہولت کار شدید زخمی۔ 

ایل او سی پر گولہ باری ، بھارتی فوج کے 2 سہولت کار شدید زخمی۔

سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔  لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کے ساتھ بطور پورٹر کام کررہے دو سہولت کار شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج و معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دیگوار ، ملدیالاں ، نوشہرہ سیکٹر میں حدِ متارکہ پر پاک بھارت افواج کے شدید جھڑپیں ہوئی ۔ نوشہرہ سیکٹر میں بھی گولہ باری ہوئی ، جسکے دوران  بھاری مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا ۔
دریں اثناء ضلع کٹھوعہ کے ہیرانگر سیکٹر میں بھی پاک بھارت افواج کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہیں اور دونوں اطراف سے ہلکے و بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے