جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے احکامات کی روشنی میں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 

اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے احکامات کی روشنی میں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذولفقار خان کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشید نے کی اسلام آباد ٹریفک پولیس نے آپریشن ایف سیون، ایف ٹین اور ایف الیون مرکز میں غلط پارکنگ کرنے والوں کے خلاف کیا گیا۔ غلط پارکنگ کرنے والوں کو جرمانے بھی کیے گئے۔ اہلیان اسلام آباد نے بھی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی کو سراہا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے