جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

کراچی میں سائٹ سپرہائی وے کے علاقے جنجال گوٹھ میں قائم راجپوت کیٹل فارم میں ملزمان کی واردت۔ 

کراچی میں سائٹ سپرہائی وے کے علاقے جنجال گوٹھ میں قائم راجپوت کیٹل فارم میں ملزمان کی واردات۔

ملزمان رات گئے قربانی کے لئے پالے گئے 2 ٹرک قیمتی جانور لوٹ کر فرار۔ قربانی کے لئے کیٹل فارم میں پلنے والے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی جانور ملزمان 2 ٹرکوں میں لوڈ کرکے فرار ہوگئے۔ ملزمان نے رات کے اندھیرے میں کیٹل فارم کے عملے کو باندھ کر واردت کی۔ ملزمان کیٹل فارم سے واردت کے دوران یو پی ایس اور وائی فائی سسٹم بھی لے گئے۔ واقعے کی رپورٹ پولیس کو کردی گئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے