جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردی کی کاروائی کی شدید مذمت۔ 


اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردی کی کاروائی کی شدید مذمت۔

اسلام آباد : فائرنگ کے نتیجے میں ایف سی کے اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار۔ ایف سی کے اہلکاروں نے دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ دہشت گرد اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے ہماری فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ایف سی کے شہید جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائیگا دہشتگردوں کا خاتمہ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے