پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکیر کا ٹوئٹ۔ 


نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ولکان بوزکیر کا ٹوئٹ۔

نیویارک : صدر جنرل اسمبلی کی جانب سے بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی مذمت۔ ولکان بوزکیز کی جانب سے حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت۔ پاکستان نے بیرونی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں جان و مال کی بھاری قیمت ادا کی ، صدر جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی جانب سے ولکان بوزکیز کے ٹوئٹ کا خیرمقدم۔ بھاری جانی و مالی نقصان کے باجود دہشتگردی کو شکست دینے کا ہمارا عزم اٹل ہے،منیر اکرم

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے