جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

لاڑکانہ میں کل کا پی پی کا جلسا ایک بار پھر فلاپ شو ہوگیا۔ سندھ کی عوام محترمہ کو سلام عقیدت پیش کرنے آتی ہے زبردستی جلسے میں بٹھا گیا۔ جلسے کے دوران کئی لوگ دیواریں کود کر واپس جارہے تھے جن کو زبردستی روکیا گیا تھا۔ کل کے جلسے میں ایک بریانی کی تھیلی کے لئے غریب کارکنوں کی تزلیل کی گئی۔گزشتہ روز شہیدحترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے جلسے کے اسٹیج پر کوئی بھٹو نہیں تھا۔ بھٹو کی جگہ زرداریوں نے لے اور لاڑکانہ پر نوابشاہ والوں کا قبضہ ہوگیا۔ برسی میں بھٹو خاندان کے کسی فرد کا شامل نہ ہونا ثابت کرتا ہے بھٹو کے اصلی وارث لاوارث ہوگئے۔ بلاول زرداری نے کل کے جلسے میں ایک مہارانی کو بلا کر خطاب کرایا۔ بلاول کو پتا ہونا چاہیے نواز شریف ضیئا الحق کی پیداوار اور اس کا خاندان ضیئاالحق کی باقیات ہے۔ضیئاالحق کی باقیات کو اسٹیج پر بلوا کر خطاب کرانے سے ثابت ہوتا ہے کہ موجودہ پیپلزپارٹی کا بھٹو خاندان سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ کل مینے پریس کانفرنس میں کہا جس وصیت پر آپکو پارٹی ملی ہے عوام کو دکھائیں؟ نہیں دکھائی گئی۔ آپ نے لاڑکانہ کی عوام کا بجیٹ ہڑپ کرنے کا کل جواب بھی نہیں دیا۔ 90 ارب لاڑکانہ ڈویلپمنٹ کے نام پر ہڑپ ہوگئے آپ نے جواب نہیں دیا۔ لاڑکانہ کہ عوام کو ایڈز لگوا دیا کتوں سے کتوا دیا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا۔ بلاول آپ نے سندھ حکومت کی کرپشن عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے کا بھی جواب نہیں دیآ۔ بلاول آپ سندھ کی عوام کے سامنے جوابدہ ہیں 13 برسوں سے آپکی سندھ میں حکومت ہے۔ آپ چورں کو بچانے کے لئے تحریک چلاتے ہیں کبھی سندھ کی عوام کے حقوق کی تحریک بھی چلائیں۔لانگ مارچ کریں سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف۔سندھ کے عوام کو تباہ کرنے والے 450 افسران کے خلاف لانگ مارچ کریں جنہوں نے نیب سے پلے بارگین کی۔ آئیے بلاول لانگ مارچ کریں ان کے خلاف جنہوں نے کرونا میں راشن کے نام پر بھاشن دیئے۔ سندھ کی اسپتالوں میں ایبولنس نہیں ملتی جلسوں میں بھجوادی جاتی ہے۔ کل مولانا صاحب فرار ہوگئے، ہمارے کپتان نے تمام کرپٹ سیاستدانوں کو ایک پیج پر لاکر کھڑا کر دیا ہے۔ ہم سندھ میں سندھ بچائو کرپشن مٹائو تحریک چلائیں گے آپ بھی شامل ہوجائیں، حلیم عادل شیخ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے