جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی سے ملاقات۔ 

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی سے ملاقات۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے ممبران نے باہمی ہم آہنگی کے خیالات پر گفتگو کی۔ وزیر اعظم عمران خان متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور پاکستان مضبوط تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں۔ کوئی طاقت ان رشتوں میں دراڑ نہیں ڈال سکتی۔ متحدہ عرب امارات کا پاکستان سے تعلق بے مثال ہے۔ شہریار آفریدی

پاکستانی کمیونٹی کی متحدہ عرب امارات کی ترقی میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں. سفیر حمد عبید ابراہیم

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے