پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

کراچی: شہر قائد میں سائبیرین ہواوؤں کے ڈیرے۔ 

کراچی: شہر قائد میں سائبیرین ہواوؤں کے ڈیرے۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات۔ شمال مشرقی سمت سےچلنےوالی ہواکی رفتار12کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ۔ کم سےکم درجہ10اورزیادہ سےزیادہ25ڈگری تک رہےگا ۔

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آسکتی ہےجس سے درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے کم درجہ حرارت 11 فروری 1985 کو 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے