جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سےمشیرِ پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات۔ 

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان سےمشیرِ پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات۔

ملاقات میں آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیرِ اعظم نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اداروں کے مضبوط ہونے کو اہم قرار دیا۔ اداروں پر اپنی سیاست چمکانے کیلئے انگلیاں اٹھانے والے کسی قیمت جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے۔ ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ملاقات میں بابر اعوان نے معاشی استحکام اور کررونا سے بچاؤ حکومتی پالیسیوں کو حکومت کی اہم کامیابیاں قراردیا۔ وزیرِ اعظم

اندھیرے فروشوں کا پاکستان میں اب کوئی مستقبل نہیں،مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے