جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی مریم نواز شریف کے ہمراہ گڑھی خدا بخش آمد۔ 

: پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی مریم نواز شریف کے ہمراہ گڑھی خدا بخش آمد۔

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نوڈیرو میں بھٹو ہاوس سے خود گاڑی ڈرائیو کرکے گڑھی خدا بخش آئے، مریم نواز بھی ہمراہ تھیں۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی مریم نواز کے ہمراہ شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری۔ شیری رحمان، پرویز رشید، مریم اورنگزیب اور کیپٹن صفدر نے بھی شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے مریم نواز کے ہمراہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے مریم نواز کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی پھول چڑھائے۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ مریم نواز نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کے مزارات پر بھی حاضری دی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ مریم نواز نے پاکستان پیپلزپارٹی کی شہداء گیلری کا بھی دورہ کیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے