جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

اسلام آباد: : ایس ہی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کورال اور شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائیاں۔ 

اسلام آباد: ایس ہی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کورال اور شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائیاں۔

اسپیشل چیکنگ کے دوران چار مشکوک افراد گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے چار پسٹل معہ ایمونشن برآمد۔ گرفتار ملزمان میں اعماد خلیل،محمد ولید،ویسم عباس اور حمزہ شفیق شامل ہیں۔ کارروائیاں ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں ایس ایچ اوز معہ ٹیموں نے کی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے