جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

ایڈیشنل آئی جی کراچی کے نئے سال کی خوشی میں حوائی فائرنگ سے اجتناب کے احکامات ردی کی ٹوکری کی نظر۔ 

ایڈیشنل آئی جی کراچی کے نئے سال کی خوشی میں حوائی فائرنگ سے اجتناب کے احکامات ردی کی ٹوکری کی نظر۔

تھانہ سرجانی کے اہلکار جنید شاہ نے نشے میں دھت نئے سال کے آغاز سے پہلے ہی خوشیاں منا لی۔ تھانہ سرجانی میں تعینات اہلکار جنید شاہ سے مقامی لوگ پریشان ہو کر رہ گئے۔ مقامی افراد کے مطابق جنید شاہ روز نشے کی حالت میں اوباش نوجوانوں کے ہمراہ پولیس گردی کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گزشتہ رات جنید شاہ نے حالت غیر میں اندھا دھند فائرنگ کا مظاہرہ کیا جس سے جانی نقصان بھی رونما ہو سکتا تھا۔ ضلع غربی کے اعلیٰ افسران واقعہ کا نوٹس لیں تا کہ شہری جنید شاہ کے دہشت آمیز عمل سے پناہ پا سکیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے