جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

ملک بھر میں کوروناکےمزید 2 ہزار155کیسز رپورٹ ہوئے،این سی اوسی

ملک بھر میں کورونا کےمزید 2 ہزار155کیسز رپورٹ ہوئے،این سی اوسی
ملک بھرمیں کوروناکیسز کی تعداد 4 لاکھ 77 ہزار 240 ہوگئی،این سی اوسی
ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےمزید 55 اموات ہوئیں،این سی او سی
ملک بھرمیں کوروناسےجاں بحق افرادکی تعداد 10 ہزار47 ہوگئی،این سی او سی
ملک بھرمیں کورونافعال کیسزکی تعداد 37 ہزار80 ہوگئی،این سی او سی
ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 4 لاکھ 30 ہزار 113 مریض صحت یاب ہوئے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے