پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

‏واٹس ایپ نےڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخرکردی۔ 

‏واٹس ایپ نےڈیٹاشیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخرکردی۔

‏واٹس ایپ نےتنقید کے بعد ڈیڈلائن 8فروری سےبڑھا کر 15 مئی کردی۔

‏فیصلہ صارفین کے ڈیٹاشیئرنگ سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔

‏واٹس ایپ کا کہنا ہےکہ پالیسی پر نظرثانی کے لیے صارفین کی رائے بھی شامل کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے