جمعہ 27 ذوالحجہ 1442ﻫ - 6 اگست 2021

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ، ترجمان محکمہ سیاحت۔ 

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام سال کا تیسرا سرمائی فیسٹیول جاری ، ترجمان محکمہ سیاحت۔

وادی چترال مداقلشت میں ہندوکش سنو فیسٹیول کا آغاز۔ فیسٹیول میں 10 غیرملکی کھلاڑیوں و ٹرینرز سمیت 500 سے زائد سکینگ کھلاڑیوں کی شرکت۔ ہندوکش سنو فیسٹیول میں سکینگ، سنو بورڈنگ، آئس سکینگ، آئس ہاکی کے مقابلے ہونگے۔ فیسٹیول کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر دروش چترال عبدالحق نے کیا۔ افتتاحی روز غیر ملکی ٹرینرز کی جانب سے مقامی کھلاڑیوں کی تربیت۔ فیسٹیول میں مقابلوں سمیت باربی بی نائٹ اور محفل موسیقی بھی منعقد کی جائے گی۔ ترجمان محکمہ سیاحت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے