ہفتہ 28 شعبان 1442ﻫ - 10 اپریل 2021

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔ 

24 گھنٹے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 3.2 فیصدرہی‏۔

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد1لاکھ60ہزار935ہوگئی۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد2 لاکھ51 ہزار47 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد68 ہزار531 ہوگئی۔ ملک میں کورونا وائرس کےمجموعی طور پر1828مریضوں کی حالت تشویشناک ہے‏۔ بلوچستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 18 ہزار869ہوگئی۔ گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی تعداد4ہزار916 ہوگئی۔ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد9ہزار219ہوگئی۔ اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد41 ہزار994ہو گئی، این سی اوسی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے