پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس۔ 

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس۔
شرکانےملکی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیا۔ خطےکی سکیورٹی صورتحال کابھی جائزہ لیاگیا۔  شرکاءکابارڈرسکیورٹی صورتحال کابھی جائزہ۔ فورم نےکشمیریوں کاساتھ دینےکے عزم کودہرایا۔ مسئلہ کشمیر،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پردنیامیں آگاہی بڑھی ہے،شرکاء۔ کورکمانڈرزنےمسئلہ کشمیرپرآگاہی بڑھنےکوانتہائی مثبت قراردیا۔ پرعزم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،کورکمانڈرزکانفرنس۔ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےعالمی برادری آگاہ ہورہی ہے۔ مسئلہ کشمیرکاحل یواین قراردادوں کےمطابق ہوناچاہیے،شرکا۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سکیورٹی صورتحال میں بہتری کےثمرات ہیں،شرکاء۔ کانفرنس میں افغان امن عمل میں پیشرفت کابھی جائزہ لیاگیا۔ علاقائی امن کیلئےافغانستان میں امن و استحکام لازمی ہے۔ اجلاس میں افغان مسئلہ کے دیرپا حل کی امید کا اظہار، آئی ایس پی آر۔
مستحکم افغانستان خطہ کے امن کا ضامن ہے۔ قومی مفاد ہر چیز سے بالاتر ہے۔ قوم کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے, ہم اپنا امن بحال رکھیں گے، آئی ایس پی آر۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے