اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 

2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی کا 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری۔ 2023 میں خلافت بحال ہونے کے بعد ترکی نے 2050 تک عظیم عثمانی سلطنت کے علاقوں کا نقشہ جاری کیا ہے۔ حال ہی میں ترکی کے قومی ٹیلی وژن چینل ٹی آر ٹی 1 نے سن 2050 میں ترکی کے علاقوں کا نقشہ جاری کیا ہے جس میں یونان ، شام ، عراق ، سعودی عرب ، مصر ، لیبیا ، متحدہ عرب امارات ، جارجیا ، آرمینیا اور آذربائیجان سمیت تقریبا پورے مشرق وسطی کا وسیع علاقہ ہے۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے