ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ 

اسلام آباد : دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کا پہلا دوستانہ میچ شروع۔ معاون خصوصی زلفی بخاری، برطانوی ہائی کمشنر اور معروف کمینٹیٹر فخر عالم سمیت اہم شخصیات شریک۔ زلفی بخاری نے کرکٹ میچ کوہ پیماءمحمد علی سرپارہ کے نام کر دیا۔ میچ سے قبل محمد علی سدپارہ کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتمام۔

گوادر اسٹیڈیم کا پہلا میچ پاکستان کے بیٹے محمد علی سدپارہ کے نام کر رہے ہیں۔ کے ٹو سے گوادر تک پاکستان کی یہی خوبصورتی ہے سانحات بھی ہمیں متحد کر دیتے ہیں۔ دنیا کی خوبصورت ترین کرکٹ پچ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔ دنیا آج خوبصورت بلوچستان اور ان کے مہمان نواز لوگ دیکھے گی۔ایسا خوبصورت گراونڈ دنیا بھر میں دیکھنے کو نہیں ملے گا۔ انشاءاللہ اب سے ہر سال گوادر کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ ہو گا۔ حکومت کا گوادر کو دنیا کا خوبصورت ٹرین سیاحتی مقام بنانے پر مکمل فوکس ہوگا۔ زلفی بخاری کا ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے