اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا پاک بھارت ڈی جی ایم اوز رابطے کے بعد اظہار خیال۔ 

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا پاک بھارت ڈی جی ایم اوز رابطے کے بعد اظہار خیال۔

ہم بار بار امن کی بات کرتے رہے ہیں۔ ہمارے وزیر اعظم نے ہمیشہ خطے میں امن کی خواہش کی ہے۔ ہندوستان نے امن خراب کیا اور امن کا ماحول بنانا ہندوستان کی ذمہ داری ہے۔ 2003 کے معاہدہ کی پاسداری ہندوستان نے نہیں کی۔ یہ پاکستان کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ ہندوستان خطے میں امن کے لئے باہمی مفاہمت پر عمل پیرا ہوا ہے، کشمیر کے مسلے کو اقوام متحدہ کے بتائے ہوئے طریقے سے ہی حل کیا جائے۔ پاکستان امن کیلئے کھڑا ہے ہندوستان امن کے لئے مرکوزہ ماحول بنائے، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے