اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔ 


پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے  نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس کے بول شہزاد نیر نے تخلیق کئے ہیں۔ گانے کی عکسبندی پاکستان کے مشہور ڈائریکٹر زوہیب قاضی نے کی ہے۔ یہ ترانہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ 2019 میں پیش آنے والے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی اور ملک و قوم کا وقار بلند کیا۔

ترجمان پاک فضائیہ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے