اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ 

پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی کے اراکین خیبرپختونخواہ اسمبلی سے ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے احمد کریم کنڈی، ملک امجد آفریدی اور شیر اعظم وزیر نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نگہت اورکزئی، ثناءاللہ اور بادشاہ صالح نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اراکین خیبر پختونخواہ اسمبلی کے درمیان حکومت مخالف تحریک اور سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے