ہفتہ 14 ذوالحجہ 1442ﻫ - 24 جولائی 2021

چوتھی بین الاقوامی ٹیم اسپریٹ مقابلے کھاریاں میں شروع،آئی ایس پی آر

چوتھی بین الاقوامی ٹیم اسپریٹ مقابلے کھاریاں میں شروع،آئی ایس پی آر
پاک فوج کی8 ٹیموں کے علاوہ8غیر ملکی ٹیمیں بھی شامل،آئی ایس پی آر
غیر ملکی ٹیموں میں اردن، سرلنکا، ترکی اور ازبکستان شامل ہیں،آئی ایس پی آر
مراکش ، انڈونیشیا، تاجکستان اور کازکستان کے منصرین شریک ہیں،آئی ایس پی آر
مقابلوں میں شرکاکی پیشہ ورانہ اور فزیکل مہارتوں کا مظاہرہ کیا جائےگا،آئی ایس پی آر
62گھنٹوں پر محیط اس ایونٹ میں مختلف نوعیت کی رکاوٹوں کو عبور کریں گی،آئی ایس پی آر

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے