اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر سید یوسف رضا گیلانی بھی اجلاس میں موجود۔ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کا سید یوسف رضا گیلانی پر مکمل اعتماد کا اظہار۔ اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر حتمی مشاورت کی گئی۔

آج اپوزیشن کی مضبوط سیاست کی وجہ سے عمران خان پارلیمان میں ڈیرے ڈالنے کی بات کررہے ہیں۔ میں اراکین قومی اسمبلی کی زبردست حمایت پر ان کا مشکور ہوں۔ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، سید یوسف رضا گیلانی

ہم پارلیمان میں سیاسی جدوجہد کے قائل ہیں۔ ضمنی انتخابات میں شرکت کے معاملے میں ہم نے دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا۔ ضمنی انتخابات کے ذریعے حکومت مکمل طور پر ایکسپوژڈ ہوگئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے