جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

لازوال پاک چین دوستی کے سترسالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری۔ 

لازوال پاک چین دوستی کے سترسالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری۔

اس مختصر ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندروں سے گہری اور شہد سے میٹھی اس پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پاک چین دوستی کے ستر سالہ جشن کے حوالے سے آج ایک خصوصی تقریب بھی وزارت خارجہ میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے