اتوار 29 شعبان 1442ﻫ - 11 اپریل 2021

سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔ 

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی نے سینیٹ الیکشن کا ووٹ کاسٹ کردیا۔ سینیٹ الیکشن کے موقع پر وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کا ٹویٹ۔

‏آج سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی بدمعاش اور کرپٹ سیاستدان بھی ڈوب جائیں گے۔ آج ایک نئے دور کا آغاز ہے جو  میں داخل ہونے کے لئے کالے دھن کے استعمال پر دروازے بند کردیگا۔ یہ نیا دور وزیراعظم کے ویژن کے تحت ترقی کے نئے دور کا آغاز کرے گا انشاءاللہ، شہریار خان آفریدی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے