منگل 12 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 22 جون 2021

آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری


آصف علی زرداری کو بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر فوری نیا بیلٹ پیپر جاری۔ شہریار آفریدی کی درخواست کے باوجود نیا بیلٹ پیپر جاری کرنے سے انکار۔

شہریار آفریدی کی جانب سے بار بار رہنمائی طلب کرنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے انہیں گائیڈ نہیں کیا۔ شہریار آفریدی کی وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین سے مشاورت کے بعد فوری درخواست داخل کردی۔ ریٹرننگ افسر نے درخواست کی کاپی وصول کرکے فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے