منگل 12 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 22 جون 2021

مفاہمت کے بادشاہ اور چھانگا مانگا سیاست متعارف کروانے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل۔

پرچی چیئرمین کا امیدوار چوری کرتے پکڑا گیا۔ ایک ووٹ زیارہ پڑا تو ان کی چوری پر مہر ثبت ہو جائے گی۔ عجب ڈھٹائی ہے چوری کرنے والے ببانگ دہل اقرار کر رہے ہیں۔ دھاندلی کی روش بدلے گی وزیراعظم کی فلور کراسنگ روکنے کیلئے کی گئی کوششیں رنگ لائیں گی۔ مفاہمت کے بادشاہ اور چھانگا مانگا سیاست متعارف کروانے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ ووٹ چوری کرتے پکڑے جانے والے بے نقاب ہوئے، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے