جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔ 

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات۔

حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سمیت اراکین اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔ سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات پر اظہار خیال کیا گیا۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے چیف آف جھالاوان سے سینیٹ انتخابات میں بی اے پی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی درخواست کی۔

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے