وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا ٹیلی فونک رابط
چیئرمین سینیٹ کے لیے بلوچستان سے صادق سنجرانی کی نامزدگی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعلی بلوچستان
انشاء اللہ اتحادی جماعتوں کے ساتھ ملکر بھر انداز میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے مقابلہ کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان