منگل 12 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 22 جون 2021

وزیر عظم کا قوم سے خطاب

وزیر عظم کا قوم سے خطاب

‏آج سینیٹ الیکشن پر قوم سے بات کرناچاہتا ہوں ، وزیراعظم عمران خان

پہلی حکومت خیبر پختونخواہ میں کی ، عمران خان

تب پتہ چلا کہ سینٹ کے الیکشن میں پیسہ چلتا ہے، عمران خان

ہمارا دوسرا سینٹ کا الیکشن ہوا پتہ چلا ہمارے30 ممبر بک گیے، عمران خان

ہم نے اپنے ممبرز کو نکال دیا، عمران خان

‏تیس چالیس سال سےسینیٹ کےالیکشن میں پیساچل رہا ہے ، وزیراعظم

وڈیو سامنے آئی کے پیسے لیئے جا رہے ہیں، وزیر اعظم

ہم سپریم کورٹ گئے اور کیس کیا، وزیر اعظم

‏پیپلزپارٹی اورن لیگ نے میثاق جمہوریت میں لکھاکہ اوپن بیلٹ ہوناچاہیے، وزیراعظم‏

2018میں سینیٹ کے الیکشن میں ہمارے20ارکان بکےہم نےان کونکالا،وزیراعظم

‏ایک سینیٹررشوت دےکرسینیٹر بن رہاہے ،یہ کون سی جمہوریت ہے،وزیراعظم

‏ہم نےپارلیمنٹ میں بل پیش کیاکہ اوپن بیلٹ ہوناچاہیے،وزیراعظم عمران خان‏

دونوں جماعتوں نےبھی چارٹرآف ڈیموکریسی میں دستخط کیےکہ اوپن بیلٹ ہوناچاہیے ،وزیراعظم

‏ہم نےاوپن بیلٹ کیلئےبل پیش کیاتو یہ تمام جماعتیں سیکریٹ بیلٹ پر اکٹھی ہوئیں،وزیراعظم

‏میں نےاپنےپہلےخطاب میں کہاتھا کہ یہ سب اکٹھےہوجائیں گے،وزیراعظم‏

کیسی جمہوریت ہےلیڈرشپ پیسےکےذریعےسینیٹ میں آتی ہے،وزیراعظم‏

2018میں ہمارے20ممبران نےپیسےلےکرووٹ بیچے،وزیراعظم

40سال سے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چل رہا ہے،وزیراعظم

‏دونوں جماعتوں نےاوپن بیلٹ کیلئےمیثاق جمہوریت پردستخط کیے،وزیراعظم‏

انہوں نےاب کیاکیا؟ انہوں نےبلیک میل کرنےکی کوشش کی،وزیراعظم‏

(ن)لیگ،پیپلزپارٹی نےخودکہاسینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتاہے،وزیراعظم‏

جج صاحبان نےبھی کہاسینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتاہے،وزیراعظم‏

عدالت میں سب نےاکٹھےہوکرکہاسیکرٹ بیلٹ ہوناچاہیے،وزیراعظم‏

انہی پارٹیوں نےپہلےکہاتھاکہ اوپن بیلٹ ہوناچاہیے،وزیراعظم

‏جب ان جماعتوں نےہماری بات نہیں مانی تو ہم سپریم کورٹ گئے،وزیراعظم‏

ان کوخوف تھااب میں ان کےکرپشن کیسزپرآگےبڑھوں گا،وزیراعظم‏

انہوں ایف اےٹی ایف کی قانون سازی میں بلیک میل کرنےکی کوشش کی،وزیراعظم‏

انہوں نےپوری کوشش کی کہ ہمارےممبرتوڑیں،ہماری اکثریت کوختم کریں، وزیراعظم‏

کہاتھااحتساب ہوگاتوسب اکٹھےہوجائیں گے،وزیراعظم‏

اکثریت ختم کرناعدم اعتماد کا ووٹ نہی…

‏فیٹف کی بات نہیں مانتےتوہمیں بلیک لسٹ میں ڈال دیاجاتا،وزیراعظم‏

بلیک لسٹ ہوتےتوپاکستان کاروپیہ گرجاتااورمہنگائی بڑھ جاتی،وزیراعظم‏

فیٹف قانون سازی کےدوران بلیک میل کیاگیا،وزیراعظم‏

ان کامقصدتھااعتمادکےووٹ کی تلوارمجھ پرلٹکائیں اورمیں این آراودوں،وزیراعظم‏

قانون سازی کےدوران کہاگیانیب ختم کریں تب ساتھ دیں گے،وزیراعظم

‏1985کےبعدملک میں تباہی مچی،کرپشن اوپرگئی،وزیراعظم عمران خان‏

جب وزیراعظم اور وزیرچوری کرتاہے تو ملک کو مقروض کردیتا ہے،وزیراعظم

‏انصاف وہ ہوتاہےجو طاقتور کوقانون کےنیچےلاتاہے،وزیراعظم عمران خان‏

اوپن بیلٹ کامطالبہ کرنےوالےسیکرٹ بیلٹ کیلئےاکٹھےہوگئے،وزیراعظم‏

جیلوں میں جوغریب چورہیں وہ تمام ملکربھی 30ارب روپےچوری نہیں کرسکتے،وزیراعظم‏

کہاتھااحتساب ہوگاتوسب اکٹھےہوجائیں گے،وزیراعظم‏

یہ کیسزپرانےہیں ہم نےنہیں بنائے ،وزیراعظم عمران خان‏

پاپڑوالےکےنام پرپیساباہر اس لیےبھیجتےہیں کہ پکڑےنہ جائیں،وزیراعظم‏

اپوزیشن کےہاتھوں نہ بلیک میل ہوں گانہ این آر او دوں گا،وزیراعظم عمران خان‏

پرویزمشروف نےدباو میں آکران دونوں پارٹیوں کو این آر او دےدیا،وزیراعظم
‏پرویزمشرف نےدباو میں آکران دونوں پارٹیوں کو این آر او دےدیا،وزیراعظم‏

تحریک انصاف کواتنی ہی سیٹیں ملیں جتنی ملنی تھیں،وزیراعظم عمران خان‏

حفیظ شیخ کی سیٹ پرانہوں نےسارا ڈرامہ کیا،وزیراعظم عمران خان

‏ہماری خواتین نےہمیں بتایاکہ آفر ہوئی ہے،وزیراعظم عمران خان‏

طاقتورمنی لانڈرنگ اورقبضےکرتاہےکوئی نہیں پکڑرہا،وزیراعظم‏

طاقتورکوجب قانون نہیں پکڑتاتوملک تباہ ہوجاتاہے،وزیراعظم‏

انھوں نے اسلام آباد سے سینیٹ کی سیٹ پر پیسا لگایا ،وزیراعظم عمران خان

‏میں بھی ان کی طرح پاورپروجیکٹ سےکمیشن لےسکتاہوں،وزیراعظم‏

صاف اور شفاف انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

ملک کےنیچےجانےکی وجہ قانون کی بالادستی نہ ہوناہے،وزیراعظم‏

ایک پاورپروجیکٹ سےاربوں کماسکتاہوں،وزیراعظم‏

یہ صرف پاکستان نہیں تمام غریب ممالک میں ہورہاہے،وزیراعظم‏

کیا آئین چوری کرنےکی اجازت دیتاہے، وزیراعظم عمران خان‏

ہمارے جو 16،15 لوگ بکےہیں ہمیں پتاتوچلے، وزیراعظم عمران خان‏

سمجھ نہیں آئی الیکشن کمیشن نےعدالت میں خفیہ بیلٹ کاکیوں کہا،وزیراعظم‏

خفیہ بیلٹ کےلیےانہوں نےپوراڈرامہ کیا،وزیراعظم‏

یہ پیسےدےکر اوپر آناکیاجمہوریت ہے، وزیراعظم عمران خان‏

اوپن بیلٹ ہوتاتوہمیں تواتنی ہی سیٹیں ملتیں،وزیراعظم

‏انہوں نےساراپیسہ یوسف رضاگیلانی کی سیٹ پرلگایا،وزیراعظم‏

یوسف رضاگیلانی کابیٹالوگوں کوخریدرہاتھا،وزیراعظم‏

ہمارےلوگوں نےبتایاان سےرابطےکیےجارہےہیں،وزیراعظم‏

جوکروڑوں روپےخرچ کرکےسینیٹربنےگاوہ ریکورکیسےکرےگا،وزیراعظم

‏میں نےالیکشن سےپہلےکہاکہ ریٹ لگ گئےہیں ، وزیراعظم عمران خان‏

کیا آپ کونہیں پتایہ انویسٹی گیٹ کرنےکی ذمےداری آپ کی تھی،وزیراعظم‏

آپ نے ملک کی اخلاقیات کو نقصان پہنچایا ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

آپ کو اندازہ نہیں کہ اس الیکشن میں کتنا پیسا چلا ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

جو کروڑوں روپے خرچ کرکے سینیٹر بنے گا وہ کیاحاتم طائی ہے، وزیراعظم

‏سمجھ نہیں آئی الیکشن کمیشن نےعدالت میں خفیہ بیلٹ کاکیوں کہا،وزیراعظم‏

آپ نےخفیہ بیلٹ کراکےجمہوریت کونقصان پہنچایا،وزیراعظم‏

ہمیں کیسےپتاچلےگاہمارے15لوگ کیسےبکے؟وزیراعظم‏

میڈیاکےلوگ عدالت جاکرکہتےہیں نوازشریف کوتقریرکاموقع دیناچاہیے،وزیراعظم‏

ملک سےبھاگےہوئےمجرم کیلئےمیڈیاکےلوگ عدالت گئے،وزیراعظم‏

پرسوں اسمبلی سےاعتمادکاووٹ لوں گا،وزیراعظم

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے