ائی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے ڈی آئی جی کے عہدے پر پروموٹ ہونے والے کامران عادل کو بیجز لگائے۔
ائی جی اسلام آباد نے مبارک دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔ تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوئی۔ محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت کسی بھی افسر کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ پولیس فورس کی بہتری اور ویلفئیر میں اپنا کردار ادا کریں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس