جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، کیپٹن صفدر


مجھے نیب نوٹس ملا ہے، ایک انکوائری لاہور میں دوسری پشاور میں چل رہی ہے۔

بہتر ہے کہ مجھے دیگر دو صوبوں میں بھی نوٹس دیدیں۔ مجھے معلوم ہے کہ نوٹسز کہاں سے آرہے ہیں، مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔ کیا مجھے زہر دینا چاہتے ہیں، تو میں زہر بھی اللہ کے توکل پر پی سکتا ہوں۔ اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو پھر سیاسی میدان میں آئیں۔ میری اہلیہ بھی پاکستان کے لئے نکلی ہیں، قائد اعظم، ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو بھی پاکستان کی خاطر ہی شہید ہوئیں۔ ڈی جی نیب لاہور کو بھی جواب دینا پڑے گا ہم نے اندھیری رات گزار لی ہے۔ مجھے وہ نوٹس نہیں بھیج سکتا جس کے خلاف میں نے مقدمہ دائر کیا ہوا ہے۔ میرے خلاف مقدمہ میں جو پارٹی وہ کیسے مجھے نوٹس لے سکتا ہے۔ چیئرمین نیب بھی میرے خلاف کوئی نوٹس جاری نہیں کرسکتے۔ اب میری گرفتاری نہیں ہوسکتی، کیپٹن صفدر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے