کراچی ایکسپریس روانگی کے تھوڑی دیر بعد پٹری سے اتر گئی۔ لاتعداد مسافر زخمی, ریسکیو آپریشن جاری
کراچی ایکسپریس کے روہڑی اسٹیشن کے علاقے میں 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئی۔ 3 بوگیاں پانی کے تالاب میں الٹ گئی جبکہ 2 بوگیاں جزوی طور پر الٹی ہیں۔ لاتعداد مسافر بوگیوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ایک عورت کی ڈیڈ باڈی نکال لی گئی ہے جبکہ 5 زخمیوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔ مزید مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری ہے